URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Castsذاتیں

Naqvi / Bukhari نقوی ∕ بخاری

English NameNaqvi / Bukhari
Country Origin in EnglishIran
Country Origin in Urdu ایران

Description

تفصیل

نقوی/نقی افراد کا دعویٰ ہے کہ وہ آلِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں اور ان کا سلسلۂ نسب اثنا عشری حضرات کے دسویں امام’’ حضرت علی بن محمد نقی‘‘ سے منسلک ہوتا ہوا علی ابن حسین ابی طالب سے جاکر ملتا ہے۔ امام نقی کا اصل نام’’ الامام علی الھادی‘‘ تھا۔ یہ کثیرالاولاد تھے اور بخارا (ایران) شہر جو وسطِ ایشیاء میں واقع ہے، میں آباد ہوئے جہاں ان کی اولاد خاصی پھلی پھولی۔ تاتاریوں کے عہد میں ان کی ایک بڑی تعداد ہجرت کرکے پاک وہند میں آباد ہوئی جہاں ان کی خاص آؤبھگت کی گئی۔

Poetry

Pinterest Share