Description
تفصیل
یہ سادات کی پہلی شاخ ہے۔ حضرت امام حسن علیہ السلام کی اولاد اور نسل ’’حسنی سادات‘‘ کہلاتے ہیں۔ شیعہ اور سُنّی دونوں فرقوں میں سادات کی یہ ذات پائی جاتی ہے۔ حسنی سادات کا دعویٰ ہے کہ ان کی نسل حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بڑے بیٹے حضرت مثنیٰ کی نسل سے نسبت رکھتے ہیں۔