Description
تفصیل
حضرت امام باقر رضی اللہ تعالیٰ عنہ مسلمانوں کے شیعہ فرقہ کی ایک ممتاز شخصیت رہے ہیں۔ امامیہ فرقہ کے اکثر لوگوں کے نظریہ کے مطابق آپ کو’’ امام مہدی موعود‘‘ بھی کہا جاتا تھا۔ یہ امام زین العابدین کے فرزند اور نسبت کے اعتبار سے باقر ابن علی ابن حسین ابنِ ابی طالب ہیں۔ آپ کی اولاد اپنے نام کے آگے باقری لکھتی ہے جو نسبتی تعلق ہے۔ شیعہ احادیث کے جمع کرنے میں آپ کا ایک بڑا حصہ ہے۔