تمام ہندُستان میں ’’راؤ‘‘ کا لفظ شاہی خطاب تسلیم کیا جاتا ہے۔ اسی طرح پاکستان، چین، تائی دان، اٹلی اور برازیل میں بھی یہی لفظ انہی معنوں میں بولا جاتا ہے۔ راؤ کا لفظ اضافی طور پر نام کا حصہ ہے۔
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں