Description
تفصیل
ترکھان یا بڑھئی کی صورت حال یہ ہے کہ پیشہ ہونے کے باوجود نسل درنسل چند مخصوص خاندانوں نے اسے اپنایا جس کی بنا پر یہ اُن افراد کی پہچان بن گیا اور رفتہ رفتہ ذات کی صورت اختیار کرگیا۔ یہ افراد پورے ہندُستان اور پاکستان میں پیشہ کے بجائے ذات کے طور پر گردانے جاتے ہیں۔
تاہم پیشہ ان کا وہی ہے جو بڑھئی کا ہے۔