URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Plants & Treesپودے اور درخت

Thistle Tree گوکھرو کا درخت ∕ پنج کلیان

English NameThistle Tree
Urdu Name پنج کلیان
Image

Description

تفصیل

گوکھرو پھول والے پودوں میں ایک عام نام ہے۔ یہ اپنے پتّوں کے کناروں پر خاردار کانٹوں کے باعث پہچانا جاتا ہے۔ گوکھرو زیادہ تر Asteraceae گروہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس کے تنے، ہموار حصّے اور اس کی سطح سب پر کانٹے ہوتے ہیں یہ کانٹے اس کو نباتات خور جانوروں سے بچاتے ہیں اور ان کانٹوں کے باعث جانور اس پودے کو کھانے کی طرف راغب نہیں ہوتے۔

Poetry

Pinterest Share