URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Plants & Treesپودے اور درخت

Rosemary Plant اکلیل کوہستانی کا پودا (روز میری پلانٹ)

English NameRosemary Plant
Urdu Name اکلیلِ کوہستانی
Image

Description

تفصیل

اکلیل کوہستانی ایک سدابہار اور خوشبودار جھاڑی ہے۔ اس کے پتّے سوئی کی طرح ہوتے ہیں۔ یہ سمندر سے دور دراز کے علاقوں میں پیدا ہوتا ہے۔ یہ پودینہ کے گروہ Lamiaceae سے تعلق رکھتا ہے جس میں بہت سی دوسری جڑی بوٹیاں شامل ہیں۔ اکلیل کوہستانی کے پتّے تازہ اور خشک دونوں صورتوں میں روایتی کھانے تیار کرنے میں استعمال ہوتے ہیں۔ اس کا ذائقہ کڑوا اور تیز ہوتا ہے لیکن یہ نہایت خوشبودار جھاڑی ہے ۔ یہ مختلف کھانوں میں اضافی مسالوں کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share