URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Puri پُوری

English NamePuri

Description

تفصیل

چھوٹی روٹی کی ایک قسم ہے جو کڑھائی میں موجود روغن میں تَلی جاتی ہے۔ عموماً یہ پُھول کر کُپّا ہوجاتی ہے۔ نہایت لذیذ اور صبح کے ناشتہ کا من پسند کھاجا ہے۔ عموماً اس کے ساتھ چھوٹے آلوئوں اور چَنوں کی خاص ترکاریاں تیار کی جاتی ہیں اور پھر رَوِے( سُوجی) کے نرم حلوے کے ساتھ یہ پُوری ناشتے یا کھانے کالطف دوبالا کردیتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share