Description
تفصیل
دنیا کے مقبول پکوانوں میں سے ایک ہے۔ روغنیات میں تلا جاتا ہے اور اچھی طرح سے تیار ہونے کے بعد دستر خوان کی زینت بنایا جاتا ہے۔ اسے مختلف طریقوں سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ چاولوں کے ساتھ، سلاد اور فرنچ فرائز کے ساتھ اور مختلف چٹنیوں کے ساتھ لذیذ اور خوش ذائقہ بنایا جاتا ہے۔ انتہائی دیدہ زیب اور مقبول عام ڈِش ہے۔