URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Sheer Khorma شیر خورمہ / شِیر خُرما

English NameSheer Khorma

Description

تفصیل

عیدین کے مواقع پر خصوصاً اور بعض مختلف مواقع پر مہمان نوازی کے طور پر یہ میٹھا گھروں میں تیار کیا جاتا ہے۔ یہ دودھ اور سویّوں کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے۔ میٹھا (چینی) اور خُشک میوے اس میں خاصی مقدار میں شامل کیے جاتے ہیں۔اس میٹھے میں چوہارے(چھوارے) کو خاص طور پر شامل کیا جاتا ہے اور وہ بھی تَل کر۔ روایتی میٹھوں میں یہ سب سے زیادہ پسندیدہ اور مقبول پکوان ہے۔شیر خُرمے کو گرما گرم بھی نوش جاں کیا جاتا ہے اور ٹھنڈا کرکے بھی کھایا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share