URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Noodles نوڈلز

English NameNoodles

Description

تفصیل

اطالوی کھانوں میں سب سے آسان اور مقبول ڈش ہے۔ مغربی ممالک کی پسندیدہ خوراک ہے اور اب تقریباً پُوری دنیا میں استعمال کی جارہی ہے۔ نوڈلز میں اپنی مرضی کے مطابق سبزیاں‘ گوشت اور انڈے وغیرہ بھی شامل کرکے انھیں مزید لذیذ اور غذائیت سے بھرپور بنایا جاسکتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share