Description
تفصیل
سویّوں کے مشابہ اطالوی ڈش ہے جو یورپی علاقوں سے نکل کر عالمگیر شہرت کی حامل ہو چکی ہے۔ یہ سادہ مگر غذائیت سے بھرپور پکوان باآسانی تیار کرلیا جاتا ہے۔ چینی باشندے اسے کھانے کے لئے "چوپ اسٹکس" کا استعمال کرتے ہیں،تاہم کچھ ممالک میں اسے "کانٹے" کی مدد سے بھی کھایا جاتا ہے۔ چائنیز اپنے مخصوص "چاپ اسٹکس" کا سہارا لیتے ہیں۔ سپیگیٹی میں حسبِ خواہش سبزیاں‘ انڈے‘ گوشت ‘مُرغ یا قیمہ وغیرہ کا استعمال بھی کیا جاتا ہے۔