Description
تفصیل
جدید جَھٹ پَٹ کھانوں(فاسٹ فوڈز)کی ایک
مقبول عام ڈش۔ اس میں تَلی ہوئی مُرغی کے ساتھ فرنچ فرائیز(آلو کے چپس)‘ ٹماٹر کی چٹنی ( ٹماٹو کیچپ) اور بَن کا ٹکڑا بھی شامل ہوتا ہے۔ مختلف ریستوران کچھ تبدیلیوں کے ساتھ "چکن بروسٹ" کو اسی انداز سے پیش کرتے ہیں۔ بعض شوقین حضرات اپنے گھروں میں بھی یہ ڈش تیار کرلیتے ہیں۔ یہ ڈش اکثروبیشتر خاص مواقع پر مہمان نوازی کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے۔