Description
تفصیل
وہ برگرجس میں بڑے جانورکا گوشت استعمال ہوتا ہے "ہیمبرگر" کہلاتا ہے باقی لوازمات عام برگر جیسے ہی ہوتے ہیں۔جرمنی میں گائے یا کسی دوسرے بڑے جانور کا قیمہ خاص انداز سے تیّار کرکے بِن کے دونوں ٹکڑوں کے درمیان رکھا جاتا ہے اور اُس کوئلوں پر دَم کردہ قیمہ پر پیاز کے لچھّے بچھائے جاتے ہیں۔ہیمبرگر " جرمنی"ہی کی ایک خاص ڈش ہے۔