URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Achar Gosht اچار گوشت / آچار گوشت

English NameAchar Gosht

Description

تفصیل

مٹّی کی مخصوص ہانڈی میں تیار کئے جانے والے کھانوں میں مشرقی ممالک خاص کر برصغیر کی مشہور اور مقبول ڈش ہے جس میں بکرے کے گوشت کے ساتھ خصوصی طور پراچار کے زیادہ سے زیادہ مسالے استعمال کیے جاتے ہیں۔ بنیادی طور پر یہ بھی جنوبی ہند کا ایک مرغوب کھانا ہے۔ آج کل جنوب مغربی ایشیائی ممالک اور ان کے باشندوں میں اچار گوشت مقبول ہو رہا ہے اور گائے ، بھینس یا بَیل کے گوشت کو استعمال کیا جارہا ہے لیکن اس کا وطن حیدر آباد (دکّن) ہی کہلائے گا جہاں کی پوری بیلٹ(پٹّی) نہ صرف اعلٰی اقدار ، علم وحِکمت سے مُزیّن رہی بلکہ نفیس اور اشتہا انگیز کھانوں کے حوالوں سے بھی یہ علاقے مستند قرار دیے گئے۔

Poetry

Pinterest Share