URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Chanp Curry چانپ سالن

English NameChanp Curry

Description

تفصیل

چانپ سالن ایک لذیذ ڈش ہے جو برصغیر کے خوش ذائقہ کھانوں میں نہایت مقبول ڈش ہے خاص کر بڑے جانور (گائے وغیرہ) کی چانپ اپنے مسالوں کے ساتھ اور خوش ذائقہ اور لذیذ یخنی کے ساتھ نہایت پُرلطف کھانا ہے۔ یہ بھی عموماً روٹی یا بگھارے چاولوں کے ساتھ کھایا جاتا ہے البتہ اسے خُشکہ (سادے چاولوں) کے ساتھ بھی کھایا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share