URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Mooli ki Bhujia مولی کی بھجیا

English NameMooli ki Bhujia

Description

تفصیل

مشرقی دیہاتوں میں مولی کی بھجیا بھی بڑے شوق سے بنائی جاتی ہے اس میں مولی کو اس کے ہرے پتوں کے ساتھ ملا کر ایک لذیذ ڈش تیار کی جاتی ہے۔ سادہ اور حیاتیات(وٹامن) سے بھرپور غذا ہے۔ ایسے افراد جو یرقان کے مرض میں مبتلا ہوں یا اثر میں ہوں، اُن کے لئے تو انتہائی مفید ہے اور علاج کا درجہ رکھتی ہے۔مولی کی بھُجیا چپاتی کے علاوہ بھی یعنی چمچہ سے بھی کھائی جاتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share