URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Kachalu Bhujiya کچالو بھجیا

English NameKachalu Bhujiya

Description

تفصیل

کچالو کسی حد تک ایک نرم سبزی ہے۔ گول شکل میں سبزی مائل سفید رنگ کی یہ سبزی نہایت خوش ذائقہ اور مزے دار ہوتی ہے۔ اس کی بُھجیا کا ایک مخصوص ذائقہ ہوتا ہے۔ گوشت کے ساتھ شوربہ بنایا جائے تو لطف دوبالا ہوجاتا ہے۔ تقریباً ساری دنیا میں اس کا استعمال کیا جاتا ہے البتہ مشرقی کھانوں میں خاص طور پراستعمال کی جاتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share