URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Nauratan Shoala Vegetable Dish نورتن / نورگن / شولا

English NameNauratan Shoala Vegetable Dish

Description

تفصیل

مختلف قسم کی نو سبزیاں ملا کر یہ ڈش تیار ہوتی ہے جس میں عموماً آلو‘ گوبھی‘ شلجم‘ گاجر ،چقندر‘ مولی‘ بینگن‘ لوکی‘ مٹر وغیرہ شامل ہوتے ہیں۔ اس کی بھی اپنی ایک لذت ہے اور پکانے والے کا فن (ٹماٹر‘ پیاز‘ ہری مرچ‘ شملہ مرچ اور دیگر مسالے اس کے سوا ہوتے ہیں)

Poetry

Pinterest Share