Description
تفصیل
مشرقی کھانوں میں لوکی گوشت کا سالن ایک مقبول ڈش ہے۔ مسلمانوں میں نہ صرف سُنّت کے طور پر استعمال کی جاتی ہے بلکہ طبی اصولوں کے مطابق یہ گوشت کی گرمی بھی ختم کرتی ہے۔ اس کا سالن خاصہ ذائقہ دار ہوتا ہے۔ عموماً روٹی کے ساتھ کھایا جاتا ہے البتہ کبھی کبھی چاول کا خُشکہ بھی اس کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔لوکی گوشت کی طرح ،ٹنڈے گوشت بھی پکایا جاتا ہے۔