URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Lauki Daal لوکی دال

English NameLauki Daal

Description

تفصیل

عموماً چنے یا مسور کی دال کے ساتھ لوکی ملا کر ایک لذیذ ڈش تیار کی جاتی ہے۔ اس طرح دال کی نہ صرف افادیت بڑھ جاتی ہے بلکہ ایک خاص ذائقہ بھی پیدا ہوجاتا ہے جو کھانے والے کو روٹی یا چاول دونوں کے ساتھ مزا دیتا ہے۔لوکی دال پر کڑی پتّے کا بگھار اس کے مزے کو دوبالا کردیتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share