URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Lauki Raita لوکی رائتہ

English NameLauki Raita

Description

تفصیل

لوکی کے باریک ٹکڑے کرکے یا اسے کدوکش کرکے اُبالا جاتا ہے پھر دہی میں ملا کر اس میں مسالے شامل کیے جاتے ہیں۔ اس طرح ذائقہ دار رائتہ تیار ہوجاتا ہے جو روٹی کے ساتھ بھی استعمال کیا جاتا ہے یا چاولوں کی ڈش کے ساتھ ذائقہ کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share