یہ میٹھا عموماً شادی بیاہ یا خاص تقریبات میں بنایا جاتا ہے۔ نہایت لذیذ اور مقوّی ڈش ہے ۔اس ڈش میں خشک میوے ،کھویا اور مُربّے ملا کر نہایت شاندار اور خوش ذائقہ حلوہ بنایا جاتا ہے۔ مشرقی روایات میں اس حلوہ کو نمایاں مقام حاصل ہے۔
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں