Description
تفصیل
مغربی دنیا سے درآمد کردہ یہ ڈش اب ایشیائی ممالک میں بھی مقبول ہوتی جارہی ہے۔ گوشت کے پارچوں کو معمولی سا اُبال کر اُن میں مسالے ملائے جاتے ہیں پھر اُن پارچوں کو مزید نرم کیا جاتا ہے اور کچل کر مخصوص جھلیوں میں رول کیا جاتا ہے۔ ضرورت پڑنے پر ان رولز کو روغن میں تل کر اس کے چھوٹے چھوٹے گول ٹکڑے ڈبل روٹی وغیرہ کے ساتھ پنیر‘ مکھن اور چٹنیوں کے ساتھ کھائے جاتے ہیں۔ نہایت عمدہ ڈش ہے۔