URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Custard کسٹرڈ

English NameCustard

Description

تفصیل

میٹھوں میںکسٹرڈ کو تقریباً ہر گھر میں مقبولیت حاصل ہے اس کی وجہ اس کا آسانی سے تیار ہونا ہے۔ تیار شُدہ کسٹرڈ کو پیالہ میں نکالنے سے پہلے پیالہ کہ تہہ میںسادہ کیک کی تہیں بچھادی جاتی ہیں اور پھر کسٹرڈ اُنڈیل کر اوپر جیلی وغیرہ ڈالی جاتی ہے۔ آخر میں اس پیالہ کو فریج میں ٹھنڈا کرکے مہمانوں کو پیش کیا جاتا ہے۔ بعض اوقات اس کسٹرڈ میں کیلا اور دیگر پھل بھی کاٹ کر شامل کیے جاتے ہیں تو یہ "فروٹ ٹرائفل" بن جاتا ہے۔ یہ پھل کسٹرڈ کو مزید ذائقہ دار بنادیتے ہیں۔

Poetry

Pinterest Share