URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Lab-e-Sheerin لبِ شیریں

English NameLab-e-Sheerin

Description

تفصیل

پھلوں‘ دودھ اور مخصوص شربت کے ملاپ سے یہ لذیذ ڈش تیار کی جاتی ہے۔ آج کل اس کی مقبولیت نے کسٹرڈ کی مقبولیت کو بھی پیچھے دھکیل دیا ہے۔ یہ آئیٹم نہ صرف کھایا جاتا ہے بلکہ اسے چمچہ یا موٹے اِسٹرا سے پیا بھی جاسکتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share