URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Gajar, Shaljam, Chuqandar ki Bhujia گاجر‘ شلجم‘ چقندر کی بھجیا

English NameGajar, Shaljam, Chuqandar ki Bhujia

Description

تفصیل

شعلہ یا شوالہ سے ملتی جلتی ایک مختلف سبزی ہے۔ اس میں گاجر کے ساتھ شلجم‘ چقندر‘ آلو وغیرہ ملا کربھُجیا تیار کی جاتی ہے۔ بعض اوقات پالک یا میتھی وغیرہ بھی شامل کی جاتی ہے۔ دیہاتوں میں خصوصاً یہ ڈش مقبول ہے۔روٹی یا پراٹھوں کے ساتھ کھائی جاتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share