URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Daal Maash Khichrri دال ماش کھچڑی

English NameDaal Maash Khichrri

Description

تفصیل

سیاہ یا ہرے چھلکوں والی دال ماش اور چاول ملا کر خاص کھچڑی تیار کی جاتی ہے۔ عموماً یہ ڈش سردیوں کے موسم میں بنتی ہے۔ اس کھچڑی میں کچّا خالص گھی خاصی مقدار میں استعمال ہوتا ہے پھر گاجر مولی کے سلاد کے ساتھ اور اچار وغیرہ بھی ساتھ میں ملا کر کھائی جاتی ہے۔ نہایت لذیذ اور مقوی غذا ہے۔ کہتے ہیں محمود غزنوی نے ہندُستان پر حملوں کے وقت اجناس کے اونٹوں پر چنا اور ماش خوب لد وایا تھا۔

Poetry

Pinterest Share