Description
تفصیل
دلیا، دراصل گیہوں کی دَلی ہوئی ایک شکل ہے اس کے ساتھ ذرا سے چاول اور مونگ کی دُھلی ہوئی دال ملاکر کھچڑی تیار کی جاتی ہے۔ انتہائی لذیذ اور نسبتاً ہلکی غذا کے طور پر استعمال کی جاتی ہے۔ بعض اوقات کمزور افراد اور بیماری سے اُٹھنے والے افراد کو ٹھوس غذا کے طور پر بھی دی جاتی ہے۔ خاصی لذیذ اور مقوّی غذا ہے۔