Description
تفصیل
حسبِ خواہش سبزیاں الگ سے نیم پُخت کرکے، اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ کہ جس طرح گوشت کی بریانی بناتے ہیں سبزیوں اور چاولوں کی تہہ لگا کر دَم دیا جاتا ہے۔ بہترین قسم کی سبزی بریانی بنائی جاتی ہے۔ برصغیر اور مشرقِ بعید کے بعض ممالک میں کافی شہرت کی حامل ڈش ہے۔