URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Fried Fish(Salim) سالم فِش فرائی

English NameFried Fish(Salim)

Description

تفصیل

مچھلی آلائش وغیرہ سے صاف کرکے اور کھپرے اُتار کر دھونے کے بعد روغن میں سالم تَلی جاتی ہے۔ بعض اوقات بھاپ دے کر بھی تیار کی جاتی ہے پھر اس میں حسبِ خواہش و ضرورت نمک مرچ یا گرم مسالہ لگاکر کھایا جاتا ہے۔ تقریباً ہر قسم کی مچھلی اسی انداز سے تیار کی جاسکتی ہے۔ گھروں میں لوگ عموماً پاپلیٹ مچھلی زیادہ پسند کرتے ہیں۔ ساری دنیا میں یہ ڈِش یکساں مقبول ہے۔ اسے روٹی، چاول کے ساتھ اور بغیر روٹی چاول کے بھی کھایا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share