Description
تفصیل
لوبیا کے بیجوں کے ساتھ قیمہ ملا کر اور بُھون کر پکایا جاتا ہے۔ ہانڈی میں مِرچ مسالوں کے علاوہ ہری مِرچیں، دھنّیا، پودینہ، پیاز اور ٹماٹر وغیرہ کا استعمال بھی کیا جاتا ہے نیز گرم مسالہ بھی حسبِ ضرورت شامل کرلیا جاتا ہے۔ نہایت خوش ذائقہ اور پسندیدہ ڈِش ہے۔