URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Lobia Salan لوبیا سالن

English NameLobia Salan

Description

تفصیل

یہ ایک سادہ سی ڈِش ہے جس میں ہلکے مسالوں وغیرہ کے ساتھ لوبیا کے بیج ملاکر ڈِش تیار کی جاتی ہے۔ مغرب میں لوبیا کے بیج صرف اُبال کر،اس میں مختلف ساس (چٹنیاں) ملاکر کھائے جاتے ہیں اور چاٹ کے طور پر بھی کھائی جاتی ہے۔ جبکہ مشرقی ممالک میں لوبیا کا سالن روٹی کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share