URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Daal Chana دال چنا / چنے کی دال

English NameDaal Chana

Description

تفصیل

سادہ کھانوں میں چنے کی دال خاص اہمیت کی حامل ہے۔ اس دال کو کئی طریقوں سےپکایا جاتا ہے۔ لوکی کے ساتھ بھی اس کا امتزاج کیا جاتا ہے۔ کبھی کبھی گوشت کے ساتھ بھی پکائی جاتی ہے۔ مشرقی کھانوں میں یہ ڈِش خاصی مقبولیت کی حامل ہے۔

Poetry

Pinterest Share