یہ بالکل سادہ سی ڈِش ہے جس میں گُڑ، کھانڈ، بورا یا چینی وغیرہ کو بھورے یا سفید چاولوں میں ڈال کر پکایا جاتا ہے۔ یہ سادہ لوگوں کا مقبول کھاجا ہے۔
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں