Description
تفصیل
ملیدہ دو طرح کا ہوتا ہے۔ ایک باجرے کی روٹی بنا کر پھر اُسے مَسل کر اُس میں چینی اور گھی ملاکر فرائی پین یا توے پر سُرخ کیا جاتا ہے۔ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ بچی ہوئی باسی روٹیوں کو باریک پیس کر اس میں چینی اور گُڑ ملاکر توے پر سُرخ کیا جاتا ہے کبھی کبھی اس میں دودھ بھی شامل کر لیا جاتا ہے اس طریقہ سے ایک لذیذ میٹھا تیار ہوجاتا ہے۔