مُکَعَّب ایک چہار گوشہ جسم ہے جس کی لمبائی، چوڑائی اوراونچائی برابر ہوتی ہے ۔ اس کے تمام کناروں کی لمبائیاں اورہرسطح کا رقبہ بھی برابر ہوتا ہے۔ مکعب کے 12 کنارے،8راس اور6 مربع سطحیں ہوتی ہیں۔ مكعب حجم=ضلعxضلعxضلع
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں