دائرہ ایک گول اور بند شکل ہے جو نقاط سے مل کر بنتی ہے۔ ہر نقطے کا فاصلہ مرکز سے مساوی ہوتا ہے۔ اس کے زاویوں کا مجموعہ 360 درجے ہوتا ہے۔
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں