URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Chiken Tikka چکن تِکّہ

English NameChiken Tikka

Description

تفصیل

آج کل فاسٹ فوڈ کے حوالے سے یہ ساری دنیا کا مقبول آئٹم ہے۔ اس میں مرغی کے چار بڑے ٹکڑے کئے جاتے ہیں جن پر مرچ مسالہ حسبِ خواہش لتھیڑ کر کوئلوں کی دھیمی آنچ پر بُھونا جاتا ہے تاکہ اچھی طرح پک جائےاور مختلف چٹنیوں اور سلاد کے ہمراہ چٹ پٹا بناکر مہمانوں یا گاہکوں کو پیش کیا جاتا ہے۔ عموماً یہ تجارتی بنیادوں پر تیار کرکے فروخت کیا جاتا ہے تاہم شادی بیاہ کی تقریبات میں خاصہ مقبول ہے۔

Poetry

Pinterest Share