URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Mutton Roast مٹن روسٹ / تَلا یا بُھنا ہوا بکرے کا گوشت

English NameMutton Roast

Description

تفصیل

بکرے کے گوشت کے نمکین اورمسالے دار بڑے بڑے ٹکڑے، مثلاً ران، ادلے کا گوشت، پُٹ وغیرہ روغن میں روسٹ کیے جاتے ہیں اور گوشت کو اچھی طرح سُرخ کرلیا جاتا ہے کہ وہ ہڈی تک گَل جاتا ہے۔روٹی کے علاوہ (روکھا) کھانے میں بھی خوش ذائقہ ہوتا ہے اور روٹی یا تازہ بَن کے ساتھ بھی مزا دے جاتا ہے۔ یہ ایک مِنہگی لیکن نہایت خوش ذائقہ ڈِش ہے۔

Poetry

Pinterest Share