اگر A، B دو نقاط ہوں تو شعاع ABجسے AB سے ظاہر کیا جاتا ہے اتصال ہے (1) ABکے تمام نقاط اور (2) ABمیں Bسے پرے کے تمام نقاط کا۔ نقطہ A کو ABکا سِرا کہتے ہیں۔
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں