اگر دو مقداریں اس طرح دی ہوئی ہوں کہ جس نسبت سے ایک مقدار بڑھے یا گھٹے اسی نسبت سے دوسری مقدر بھی بڑھے یا گھٹ جائے اس کو ’’راست تناسب‘‘ کہتے ہیں۔
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں