اگر دو مقداریں اسی طرح دی ہوئی ہوں کہ جس نسبت سے ایک مقدار بڑھے اسی نسبت سے دوسری مقدار گھٹے جا جس نسبت سے ایک مقدار کم ہو اسی نسبت سے دوسری مقدار بڑھ جائے تو ایسے تناسب کو ’’تناسبِ معکوس‘‘ کہتے ہیں۔
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں