کمیت کو ناپنے کی ایک اکائی۔طبعیات کے اصولوں کے مطابق اکائیوں کے نظام C.G.S میں کمیت کو ناپنے کے لیے "گرام" استعمال کیا جاتا ہے جبکہ M.K.S نظام میں " کیلو گرام" اور F.P.S نظام میں " پونڈ" مستعمل ہیں۔
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں