Description
تفصیل
دیگر کڑاہیوں کی طرح بیف(گائے یا بچھیا کے گوشت کی) کڑاہی بھی ایک مقبول ڈش ہے۔برصغیر میں یہ ڈش کچھ زیادہ ہی قبولیت کا درجہ رکھتی ہے۔یہ تجارتی طور پر بھی بنائی جاتی ہے اور لوگ نہایت ذوق شوق کے ساتھ اسے کھاتے ہیں۔ اس کا اصل مزا تازہ تیار کردہ کڑاہی میں ہو تا ہے اور کڑھائی تیار ہوتے ہی اسے مطلوبہ شخص یا افراد کے سامنے پیش کردیا جاتا ہے۔ اسی میں اس کا اصل مزا ہے، نہایت لذیذ اور ذائقہ دار ڈش ہے۔