URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Aachar Gosht Kadahi (Kora Matka) اچار گوشت کڑاہی (کورے مٹکے میں بنا ہوا)

English NameAachar Gosht Kadahi (Kora Matka)

Description

تفصیل

مشرقی کھانوں کی ایک مقبول ڈش ہے۔ اس میں گوشت اچار کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے۔ پھر اس کو کڑاہی سے نکال کر کورے مٹکے میں منتقل کرکے اس کا منہ بند کردیتے ہیں اور اسی میں اسے دَم بخ کیا جاتا ہے۔ اس طرح مٹی کی سوندھی بُو اور دَم بخ کا بھرپور اثر اس طرز کے کھانے میں شامل ہوکر بہترین مزے کا حامل ہوتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share