URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Piyaz Khashkhaash پیاز خشخاش

English NamePiyaz Khashkhaash

Description

تفصیل

مشرقی روائیتی کھانوں میں شامل ایک بہترین، لذیذ اور پسندیدہ ڈِش ہے۔ اس ڈِش کی تیاری میں پیاز کا بکثرت استعمال کیا جاتا ہے اور خشخاش کو پیاز کے ساتھ ملاکر خوب بھونا جاتا ہے۔ دیگر گرم مسالہ جات بھی حسبِ ضرورت و خواہش اس میں شامل کیے جاتے ہیں۔ بُھنا ہوا یہ سالن نہایت ذوق و شوق کے ساتھ عوامی سطح پر انتہائی مقبول ہے۔

Poetry

Pinterest Share