Description
تفصیل
بڑے جانور کی کلیجی عموماً کڑاہی پر تِکّے بناکر کھانے والی ڈِش ہے۔ پہلے کلیجی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹے جاتے ہیں پھر اس میں مسالے ملاکر کچھ دیر ٹھہرایا جاتا ہے اس کے بعد کوئلوں کے اوپر سیخوں میں تِکّے پِرو کر بُھونا جاتا ہے۔ اس طرح یہ چھوٹی موٹی اسپیشل دعوت بن جاتی ہے اور لوگ نہایت رغبت کے ساتھ کلیجی کا مزا اُڑاتے ہیں۔