URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Dry Fruitsخشک پھل

Cashew کاجُو

English NameCashew

Description

تفصیل

کاجُو کا بِیج گُردے کی شکل کا ہوتا ہے جو پھل کی تہہ سے جُڑا ہوا ہوتا ہے۔ کاجو کا وطن شمال مشرقی برازیل کے ساحلی علاقے ہیں۔ یہ پھل ہمیشہ بغیر چِھلکے کے فروخت ہوتا ہے کیوں کہ اس کے اندرونی حصّہ میں ایک قسم کا کھارا گوند پایا جاتا ہے جو کاجو بام کہلاتا ہے۔ بیج کو استعمال کرنے سے پہلے یہ گوند احتیاط سے الگ کیا جانا چاہیئے۔ یہ تیزابی گوند اصل میں جراثیم کُش ادویہ اور وارنش بنانے والی صنعت میں استعمال کی جاتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share