Description
تفصیل
جُگلانس (Juglans) نسل سے تعلق رکھنے والے کسی بھی درخت کا بیج اخروٹ کہلاتا ہے۔ اخروٹ کے گودے (گِری) کی شکل دو پَروں کی مانند ہوتی ہے جس کا رنگ سفیدی مائل بھورا ہوتا ہے۔ اس کے اوپر ایک پتلا خول ہوتا ہے جس کا رنگ ہلکا بھورا ہوتا ہے۔ یہ دونوں گِریاں ایک دوسرے سے قدرے جڑی ہوئی ہوتی ہیں اور گول یا بیضوی خول میں ہوتی ہیں جو بُھورا اور خاصا سخت ہوتا ہے۔
(معاف کیجے گا سرسری پڑھا ہے۔